PHYSICS UNIT#06
SHORT QUESTIONS LAST FIVE YEARS
میوچل انڈکشن کی
تعریف کریں
|
1
|
سٹیپ اَپ اور
سٹیپ ڈاؤن ٹرانسفارمر میں کیا فرق ہے
|
2
|
میگنیٹک فلکس کی
تعریف کریں
|
3
|
سولینائیڈ کے
میگنیٹک فیلڈ پر مختصر نوٹ لکھیں
|
4
|
فلیمنگ کا بائیں
ہاتھ کا قانون بیان کریں
|
5
|
جنرٰیٹر اور
موٹر میں بنیادی فرق کیا ہے؟
|
6
|
اے سی جنریٹر کس
اصول پر کام کرتے ہیں
|
7
|
الیکٹرو میگنیٹک
انڈکشن سے کیا مراد ہے
|
8
|
ٹرانسفارمر کیا
ہوتا ہے
|
9
|
کرنٹ بردار
سولینائیڈ کا نارتھ پول معلوم کرنے کا طریقہ بیان کریں
|
10
|
پرائمری اور
سیکنڈری کوائل سے کیا مراد ہے
|
11
|
فیراڈے کا قانون
بیان کریں
|
12
|
سٹیپ ڈاؤن
ٹرانسفارمر کس لیے استعمال ہوتا ھے
|
13
|
میگنیٹک فیلڈ کی
شدت سے کیا مراد ہے
|
14
|
میگنیٹک فیلڈ کی
سمت کا تعین کیسے کیا جاتا ھے ؟ اصول بیان کریں
|
15
|
Comments