CHEMISTRY 9TH CLASS UNIT 01

Chemistry unit 01نصیر احمد             
Objective       معروضی                                                                                                         
A
B
C
D
1
اندسڑیل کیمسٹری کا تعلق کمپانڈ کی ایسی تیاری سے ھےجو
لیبارٹری میں ھو  
مائکرو سکیل پر ھو
معاشیاتی پیمانے پر ھو 
تجارتی پیمانے پر ھو
2
درجہ ذیل میں کس کے اجزا کو علیحده کیا جا سکتا ھے

کمپانڈ 

ریڈکل
ایلیمنٹس
مکسچر
3
سمندر میں پائے جانے والے ایلیمنٹ میں سب سے ذیاده کونسا ایلیمنٹ ھے


نائٹروجن 
ھاءڈروجن
آ کسیجن
4
درجہ ذیل میں کونسا ایلیمنٹ سب سے ذیاده پایا جاتا ھے

آرگون  

سلیکان
ایلومینیم

آکسیجن
5
زمین کی فضا مین تیسرے نمبر پر سب سے زیادہ پائی جانے والی گیس ہے ۔
کاربن ڈائی آکسائیڈ
آکسیجن
نا ئٹروجن
آرگون
6
ایک اٹامک ماس یونٹ برابر ہوتا ہے ۔
1.66x10-23 g
m1.66x10-24 g
1.66x10-24 g
1.66x10-24 kg
7
ان میں سے کون سا مالیکیول ٹرائی اٹامک نہیں ہے ۔
H2
O3
H2O
CO2
8
پانی کے ایک مالیکیول کا ماس ہوتا ہے۔
18amu
18g
18mg
18kg
9
  کا مولر ماس ہوتا ہے ۔H2SO4
98g
98amu
9.8g
9.8amu
10
 کا مالیکولر ماس ہے۔O2     ان میں سے کونسا
32amu
53.12x10-24amu
1.92x10-25amu
192.64x10-25amu
11
کاربن ڈائی آکسا ئیڈ  کے8 گرام  میں کتنے مول ہونگے۔
0.15
0.18
0.21
0.24
SHORT QUESTIONS
Part 01

Part 02

Part 03

مالیکیول اور فری ریڈیکل میں کیا فرق ھے
1
ایٹم اور آئن میں کیا فرق ھے
1
ھومو جینس  اور ھیٹرو جینس مکسچر سے کیا مراد ھے
1
ریلیٹو اٹامک ماس سے کیا مراد ھے اس کی ضرورت کیوں .پیش آئی
2
کیمسٹری کی تعريف کریں
2
کیمسٹری کی تعریف کریں
2
ایووگیڈرو نمبر سے کیامراد ھے اور مول سے اس کا کیا تعلق ھے
3
بائیو کیمسٹری کی تعریف کریں اور اس کا سکوپ بیان کریں
3
امپیریکل فارمولا سے کیا مراد ھے.مثال سےواضح کریں
3
پانی ایک کپماؤنڈ ھے اور ھوا ایک مکسچرھے  وضاحت کریں ـ    
4
کمپاونڈ اور مکسچر میں فرق بیان کریں
4
اینالیٹکل کیمسٹری سے کیا مراد ھے
4
        طبعی تبدیلی اور کیمیائی تبديلی میں کیا فرق ھے
5
ویلنسی کی تعریف کری
5
مالیکیولر فارمولا اور گرام مالیکیولر فارمولامیں کیا فرق ھے
5
بائیو کیمسٹری کی تعريف کریں
6
امپیریکل  فارمولا اور مالیکیولر فارمولا میں کیا فرق ھے
6
ایلیمنٹ کی تعریف کریں مثال سے واضح کریں ء
6
مول کی تعريف کریں
مثال سے واضح کریں
7
آرگینک اور ان آرگینک کیمسٹری میں کیا
فرق ھے 
7
ثابت کریں کہ پاني ایک کمپاونڈ ھے اور سوفٹ ڈرنک ایک مکسچر ھے
7
Long Questions:

کمپاوًنڈ اور مکسچر میں فرق لکھیں۔
1
مندرجہ ذیل میں فرق واضح کریں
مالیکولر ماس ور مولرماس     (2)                                                                          ایٹم اور گرام اٰیٹم (1)
2

Comments

Popular posts from this blog

PHYSICS 10th UNIT#05

PHYSICS 10TH UNIT#03