Posts

Showing posts from May 25, 2016

PHYSICS 10th UNIT#09

                                                 SHORT QUESTIONS LAST FIVE YEARS نیوکلیر ٹرانس میوٹیشن سے کیا مراد ھے 2 بیک گراؤنڈ ریڈی ایشن سے کیا مراد ہے 3 ٹریسر سے کیا مراد ہے 4 نیچرل ریڈیوایکٹیویٹی کی تعریف کریں 5 ریڈیو ایکٹو ایلیمنٹ کی ہاف لائف سے کیا مراد ہے 6 کاربن ڈیٹنگ کی وضاحت کریں 7 آئسو ٹوپس کے طب میں دو استعمال لکھیں 8 نیوکلائیڈ کیا ہوتے ہیں 9 پیرنٹ ایلیمنٹ اور ڈاٹر ایلیمنٹ میں کیا فرق ہے 10 گیما ریز کی دو خصوصیات بیان کریں 11 20 کلو گرام کاربن کو اگر مکمل طور پر انرجی میں تبدیل کیا جائے تو  کتنی انرجی حاصل ہوگی 12 ریڈیو آئسو ٹوپس کا استعمال زراعت میں بیان کریں 13 آئن سٹائن کی ماس انرجی سے کیا مراد ہے؟ وضاحت کریں 14 اٹامک نمبر اور ...