PHYSICS 10th UNIT#09
SHORT QUESTIONS LAST FIVE YEARS
نیوکلیر ٹرانس
میوٹیشن سے کیا مراد ھے
|
2
|
بیک گراؤنڈ ریڈی
ایشن سے کیا مراد ہے
|
3
|
ٹریسر سے کیا
مراد ہے
|
4
|
نیچرل
ریڈیوایکٹیویٹی کی تعریف کریں
|
5
|
ریڈیو ایکٹو
ایلیمنٹ کی ہاف لائف سے کیا مراد ہے
|
6
|
کاربن ڈیٹنگ کی
وضاحت کریں
|
7
|
آئسو ٹوپس کے طب
میں دو استعمال لکھیں
|
8
|
نیوکلائیڈ کیا
ہوتے ہیں
|
9
|
پیرنٹ ایلیمنٹ
اور ڈاٹر ایلیمنٹ میں کیا فرق ہے
|
10
|
گیما ریز کی دو
خصوصیات بیان کریں
|
11
|
20 کلو گرام کاربن کو اگر مکمل طور پر انرجی میں تبدیل کیا جائے
تو کتنی انرجی حاصل ہوگی
|
12
|
ریڈیو آئسو ٹوپس
کا استعمال زراعت میں بیان کریں
|
13
|
آئن سٹائن کی
ماس انرجی سے کیا مراد ہے؟ وضاحت کریں
|
14
|
اٹامک نمبر اور
ماس نمبر میں کیا فرق ہے وضاحت کریں
|
15
|
بیٹا ریز کی دو
خصوصیات بیان کریں
|
16
|
پینی ٹریٹنگ
پاور کیا ہے
|
17
|
فشن چین ری
ایکشن کو کیسے کنٹرول کیا جاتا ہے
|
18
|
ریڈی ایشن کے
خطرات سے بچاؤ کی دو احتیاطی تدابیر لکھیں
|
19
|
نیوکلیئر فیوژن
کی تعریف کریں
|
20
|
الفا پارٹیکل کی
دو خصوصیات لکھیں
|
21
|
Comments