PHYSICS 10TH UNIT#03

SHORT QUESTIONS

سفیریکل مرر کسے کہتے ہیں
1
روشنی کی رفریکشن شکل بنا کر واضح کریں
2
گیسٹرو سکوپ اور برانکو سکوپ میں کیا فرق ہے
3
ریفلیکشن  کے قوانین تحریر کریں
4
لینز سے کیا مراد ہے
5
آپٹیکل فائبر کی تعریف کریں
6
قریب نظری کیا ہے
7
برف اور پانی کا ریفریکٹو انڈیکس کیا ھے
8
ریڈیس آف کرویچر کی تعریف کریں
9
روشنی کے ریفلیکشن کے قوانین بیان کریں
10
پول کی تعریف کریں اور ڈائیگرام بنائیں
11
کنکیو اور کنویکس مرر  میں کیا فرق ہے ، شکل بھی بنائیں
12
روشنی کی ریفلیکشن کی تعریف کریں اور شکل بنائیں
13
سفیریکل مرر کے ریڈیس آف کرویچر اور فوکل لینگتھ میں تعلق بیان کریں
14
سفیریکل مرر کے دو استعمال لکھیں
15
آپٹیکل فائبر کے کوئی سے دو استعمالات تحریر کریں
16
فوکل لینگتھ کی تعریف کریں
17
حقیقی فوکس اور ورچوئل فوکس میں فرق بتائیں
18
روشنی کی سپیڈ میں میٹیریل کا ریفریکٹو انڈیکس معکام کرنے کا فارمولا لکھیں
19
لینز میگنی فیکیشن سے کیا مراد ھے ؟ فارمولا لکھیں
20
پرائمری اور سیکنڈری رین بو میں کیا فرق ہے؟
21
لینز کی پاور سے کیا مراد ہے ؟ یونٹ لکھیں؟
22
پرنسپل ایکسز سے کیا مراد ہے ؟وضاحت کریں
23
ظاہری اور حقیقی گہرائی کی وضاحت کریں
24
ٹوٹل انٹرنل ریفلیکشن کی تعریف کریں
25
پرزم کیا ہے
26

Comments

Popular posts from this blog

PHYSICS 10th UNIT#05

CHEMISTRY 9TH CLASS UNIT 01