Physics 10th Unit#02
آواز کی اشاعت
سے کیا مرد ہے
|
1
|
آواز کی کوالٹی
کیا ہے
|
2
|
الٹرا ساؤنڈ کے
دو استعمال لکیھں
|
3
|
آواز کیاہے
،آواز کے پیدا ہونے کیلیے ضروری شرائط لکھیں
|
4
|
آواز کی پچ سے
کیا مراد ہے مثال دیں
|
5
|
شور کی آلودگی
کیا ہے
|
6
|
قابل سماعت
فریکوینسی کی حد کیا ہے
|
7
|
ٹھوس اور مائع
میں سے آواز کس میں سے تیز چلتی ہے اور کیوں؟
|
8
|
ٹیونگ فورک کی
فریکوینسی کن چیزوں پر انحصار کرتی ہے
|
9
|
لاؤڈنیس اور
انٹینسٹی آف ساؤنڈ میں کیا فرق ہے
|
10
|
فریکوئنسی کا پچ
میں کیا رول ہے وضاحت کریں
|
11
|
آواز کی ویوز
پانی میں سے با آسانی گزر جاتی ہیں وضاحت کریں
|
12
|
الٹراسونک ویوز
کے دو استعمالات تحریر کریں
|
13
|
شور اور میوزک
میں فرق واضح کریں
|
14
|
آواز کے لیول سے
کیا مراد ہے؟ اس کی حسابی مساوات تحریر کریں
|
15
|
آواز بلندی سے
کیا مراد ھے
|
16
|
ویبر فیچنر کا
قانون بیان کریں
|
17
|
خاموش بیل سے
کیا مراد ھے
|
18
|
آواز کی لاؤڈنیس
سے کیا مراد ہے
|
19
|
الٹرا ساؤنڈ سے
کیا مراد ہے
|
20
|
Comments