PHYSICS 10th UNIT#05

                                          SHORT QUESTIONS LAST FIVE YEARS
رزسٹنس کی تعریف کریں۔ یونٹ بھی لکھیں
1
اوہمک کنڈکٹر کیا ہیں ؟
2
الیکٹرک پاور کی تعریف کریں نیز اسے معلوم کرنے کا کلیہ لکھیں
3
کلو واٹ آور کی تعریف کریں
4
ایک تار میں سے پانچ کولمب چارج دس سیکنڈ میں گزرتا  ھے تو تار میں سے کتنا کرنٹ گزرتا ہے
5
جول کے قانون کی تعریف کریں
6
کرنٹ کی تعریف کریں نیز اس کا یونٹ لکھیں
7
اگر 6 کلو اوہم اور 10 کلو اہم کی رزسٹنس کو سیریز میں جوڑا جائے تو مساوی رزسٹنس کیا ہو گی
8
ثابت کریں P=I2R
9
جب الیکٹرک اپلائینسز کی لائیو وائر خراب ہو جائے تو ارتھ وائر ہمیں کیسے الیکٹرک شاک سے محفوظ رکھتی ہے
10
سرکٹ بریکر احتیاطی اپلائنس کے طور پر کیسے کام کرتا ھے
11
رزسٹر کے پیرالل جوڑ کی دو خصوصیات بیان کریں
12
ایمیٹر کو کرنٹ ناپنے کیلیے ہمیشہ سیریز میں کیوں جوڑا جاتا ہے
13
اوہم کے قانون کی تعریف کریں  اس کی حدود کار کیا ہیں
14
تار کی رزسٹنس کا انحصار کن باتوں پر ہے
15
اے سی کرنٹ سے کیا مراد ہے
16
سپیسیفک ریزسٹنس کی تعریف کریں
17
ڈی سی اور اے سی کا موازنہ کریں
18
وولٹ میٹر اور ایمیٹر کا کیا فنکشن ہے
19
لائیو اور نیوٹرل تار میں کیا فرق ہے
20
کرنٹ کی پیمائش کیلیے عام طور پر کونسے آلے استعمال ہوتے ہیں نام لکھیںہارڈ
21
پیرالل سرکٹ کے دو فوائد لکھیں
22
الیکٹرو موٹو فورس کے سورس کونسے ہیں نام لکھیں
23
ری لے کیا ہے
24
الیکٹرک بلب میں فلیمنٹ کے طور پر کونسی میٹل استعمال ہوتی ہے
25
آسمانی بجلی کیا ہوتی ہے
26

Comments

Popular posts from this blog

PHYSICS 10TH UNIT#03

CHEMISTRY 9TH CLASS UNIT 01