PHYSICS 10th UNIT 07

SHORT QUESTIONS LAST FIVE YEARS



اینالوگ اور ڈیجیٹل الیکٹرونکس کی تعریف کریں
2
اینڈ آپریشن کی ٹروتھ ٹیبل لکھیں
3
کونسے دو عوامل ہیں جن کی وجہ سے تھرمونک ایمشن زیادہ ہوتی ہے
4
ڈیجیٹل الیکٹرونکس کی تعریف کریں
5
سے کیا مراد ہےADC and DAC
6
کیتھوڈز ریز اوسیلوسکوپ کے حصوں کے نام لکھیں
7
اینالاگ الیکٹرونکس کیا ہے
8
پوٹینشل بیریئر کیسے بنتا ہے
9
این ٹائپ سیمی کنڈکٹر کیسے بنائے جاتے ہیں
10
ایک سیمی کنڈکٹر میں آزاد الیکٹرانز اور ہولز کی تعداد کیسے بڑھائی جا سکتی ہے
11
سیمی کنڈکٹر ڈائیوڈ کی تعریف کریں اور لیبل شدہ شکل بنائیں
12
ڈوپنگ سے کیا مراد ہے
13
ڈائیوڈ کا فارورڈ بائسنگ کیا ہوتا ھے
14
ٹیلی فون اور سیلولر فون میں کیا فرق ہے
15
ایک خالص سیمی کنڈکٹر میں سفر کیلون کے قریب آزاد الیکٹرانز  اور ہولز کی تعداد کیا ہوگی
16
انسولیٹر سے کیا  مراد ہے
17
سیمی کنڈکٹر ڈائیوڈ بطور ریکٹی فائیر کی تعریف کریں
18
ناٹ آپریشن اور ناٹ گیٹ میں فرق لکھیں
19
ایک پی این جنکشن کے اطراف میں پیدا ہونے والے پوٹینشل کو پوٹینشل بیرئیر کیوں کہتے ہیں
20
کیتھوڈ ریز اوسیلوسکوپ میں ڈیفلیکشن پلیٹس کا کردار بیان کریں
21
کس طرح کام کرتا ھےLDR
22
فیوز کے کوئی سے دو استعمالات لکھیں
23
کو ثابت کریں1 KWH=3.6MJ
24

Comments

Popular posts from this blog

PHYSICS 10th UNIT#05

PHYSICS 10TH UNIT#03

CHEMISTRY 9TH CLASS UNIT 01