PHYSICS 10TH UNIT#04

SHORT QUESTIONS LAST FIVE YEARS

وولٹ کی تعریف کریں
1
الیکٹروسکوپ سے کسی کنڈکٹر اور انسولیٹر کا پتہ کیسےلگایا جاتا ھے
2
الیکٹروسکوپ کا استعمال لکھیں
3
چارج کس طرح پیدا ہوتا ہے ؟ ایک مثال لکھیں
4
کیا الیکٹرک انٹینسٹی  ایک ویکٹر مقدار ھے  کیوں؟
5
الیکٹرک فیلڈ اور الیکٹرک انٹینسٹی میں کیا فرق ہے
6
10 مائکرو کولمب چارج کتنے  الیکٹرانز کے چارج کے برابر ہوگا
7
الیکٹرو سٹیٹک کے عمل اطلاق کی دو مثالیں تحریر کریں
8
کولمب کا قانون بیان کریں
9
چارج کا سسٹم انٹرنیشنل یونٹ کیا ہے اس کی مثال تحریر کریں
10
اگر دو چارجڈ اجسام پر چارج دوگنا کر دیا جائے تو ان کے درمیان کولمب کی فورس پر کیا اثر پڑے گا
11
الیکٹرک پوٹینشل لی تعریف کریں
12
کیپیسٹر کیا ھے دو اقسام لکھیں
13
الیکٹرک پوٹینشل اور پوٹینشل انرجی کا آپس میں کیا تعلق ہے
14
الیکٹرولائیٹ کیپیسٹر کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں
15
ایک مثبت چارج الیکٹرک فیلڈ میں کس سمت میں حرکت کرتا ھے
16
کیپیسی ٹینس کی تعریف کریں اور اس یونٹ بھی لکھیں
17
پوائنٹ چارج سے کیا مراد ہے
18
کیپسٹر کے دو استعمالات لکھیں
19
ویری ایبل اور فکسڈ کپیسٹر میں کیا فرق ہے
20
الیکٹرو سٹیٹک انڈکشن سے کیا مراد ہے
21
کسی کیپیسٹر کے چارج ذخیرہ کرنے کی صلاحیت کا انحصار کن عومل پر ہے
22

Comments

Popular posts from this blog

CHEMISTRY 9TH CLASS UNIT 01

PHYSICS 10th UNIT#05

PHYSICS 10TH UNIT#03