PHYSICS CLASS 10TH U#01
SHORT QUESTIONS
LAST 5 YEARS U=01
|
|
ریسٹورنگ فورس سے کیا مراد ہے
|
1
|
سپرنگ
کونسٹنٹ سے کیا مراد ھے ؟ فارمولا بھی لکھیں
|
2
|
ٹرانسورس
ویوز کی تعریف کریں
|
3
|
سادہ
پنڈولم کی تعریف کریں اور ٹائم پیریڈ کی
مساوات بھی لکھیں
|
4
|
سمپل
ہارمونک موشن کی تعریف کریں اور ایک مثال بھی دیں
|
5
|
سٹیشنری ویوز کیسے پیدا ہوتی ہیں
|
6
|
ایک
ویو کی فریکوئنسی معلوم کریں جب کہ ٹائم پیریڈ 4 سیکنڈ ہے
|
7
|
سٹربوسکوپ
کیا کام سر انجام دیتا ہے
|
8
|
سمپل
ہارمونک موشن کی دو خصوصیات بیان کریں
|
9
|
ڈفریکشن
سے کیا مراد ہے
|
10
|
سپرنگ
کونسٹنٹ کسے کہتے ہیں ؟ یونٹ بھی لکھیں
|
11
|
سٹربوسکوپ
کیا ھے اس کا استعمال تحریر کریں
|
12
|
انتقال
انرجی بذریعہ ویوز کی وضاحت کریں
|
13
|
سٹعشنری
ویوز کیسے بنتی ہیں ؟
|
14
|
ہک کا قانون بیان کریں
|
15
|
لونگییٹیوڈنل
اور ٹرانسورس ویوز میں کیا فرق ہے
|
16
|
اگر
سادہ پنڈولم کی لمبائی دوگنی کر دی جائے تو اس کے ٹائم پیریڈ میں کیا فرق پڑے گا
|
17
|
Comments