CHEMISTRY 9TH CLASS UNIT#02

Unit #02                                  NASEER AHMAD
معروضی
A
B
C
D
1
ان میں سے کونسا سب سے زیاده سرائیت کرنے والا ھے
پروٹان
الیکٹران
نیوٹران
الفا پارٹیکل
2
آربٹ کا تصور کس نے  پیش کیا
ردڑفورڈ
بوہر
پلانک
3
ان میں سے کونسے شیل  میں تین الیکٹران ھوتے ھیں
شیلO
شیلN
شیلL
شیلM
4
کونسا ریڈیو  آسوٹوپ جسم میں ٹیومر کی تشخیص کیلیے استعمال ھوتا ھے
کوبالٹ. -60
آیوڈین -131
فاسفورس -32
5
جب U- 235ٹوٹتا ھے تو کیا بنتا ھے        
الیکٹران
نیوٹران
پروٹان
کوئى نہیں
6
Pسب شیل میں آربٹس کی تعداد ھے
ایک
دو
تین
چار
7
ڈیوٹریم مندرجہ ذیل میں سے کیا بنانے میں استعمال ھوتا ھے
ہلکا پانی
بھاری پانی
سوفٹ پانی
سخت پانی
8
پروٹان کس نے دریافت کیے
گولڈ سٹین
جے.جے.تھامسن
نیل بوہر
ردڑفورڈ
9
مندرجہ ذیل میں سے کس کے  نتیجے میں  پروٹان دریافت ھوئے
کیتھوڈ ریز
کینال ریز
ریز -X
الفا ریز
Short Questions
Part 01

Part 02

Part 03

آپ یہ کیسے ثابت کر سکتے  ھیں کہ اینگولر مومینٹم کوانٹاًزڈ ھے
1
ردرفورڈ کے اٹامک ماڈل میں نقائص بیان کریں
1
کیتھوڈز پر چارج کی نوعیت کیا ھے

1
یہ کیسے ثابت کیا گیا کہ ایٹم  کے نیوکلئیس پر پوزیٹو چارج ھے
2
نیوکلئیر فشن  ری ایکشن کی تعریف کریں

2
تھائی  رائیڈ  گلینڈ میں گوًٹر کی تشخیص کیسے ھوتی ھے
2

کلاسیکل تھیوری اور کوانٹم تھیوری میں کیا فرق ھے
3

میڈیسن اور ریڈیوتھراپی میں آًسو ٹوپس کے استعمال کی ایک ایک مثال دیں
3
      یورینیم -235 کس مقصد کیلیۓ استعمال ھوتا ھے

3
الیکٹران. پروٹان اور نیوٹران  کوکس نے دریافت کیا
4
فاسفورس کا اٹامک نمبر کیا  ھے اس کی الیکڑانک کنفیگریشن لکھیں
4
شیل اور سب شیل میں مثالوں کے ساتھ فرق واضح کریں
4
پلم پڈنگ تھیوری  سے کیا مراد ھے

5
پوزیٹو ریز کی کوئی سی تین خصوصیات بیان کریں
5
کیتھوڈز کی پانچ خصوصیات بیان کریں

5

6
ردرفورڈ  اور بوہر کی! اٹامک تھیوری میں کیا فرق ھے!

6
ایک مریض کو گواٹر  کی بیماری ھے اس کی تشخیص کیسے ھو گی
6
تفصیلی سوالات
ریڈیوتھراپی اور میڈیسن کے فیلڈ میں آًسوٹوپس کا استعمال بیان کریں
آًسوٹوپس سے کیا مراد ھے؟ ھائڈروجن کے آًسوٹوپس اشکال کے ساتھ واضح کریں
ردرفورڈ نے یہ کیسے دریافت کیا کہ ایٹم کے سنٹر میں نیوکلئیس ھے
کیتھوڈز کیسے دریافت ھوئی ان کی پانچ بنیادی خصوصیات بیان کریں
بوہر نے یہ کیسے ثابت کیا کہ ایٹم   کو اپنا وجود برقرار رکھنا  چاهیے
1
2
3
4
5

Comments

Popular posts from this blog

PHYSICS 10th UNIT#05

PHYSICS 10TH UNIT#03

CHEMISTRY 9TH CLASS UNIT 01