Posts

Showing posts from April, 2016

PHYSICS CLASS 10TH U#01

SHORT QUESTIONS LAST 5 YEARS       U=01 ریسٹورنگ فورس سے کیا مراد ہے 1 سپرنگ کونسٹنٹ سے کیا مراد ھے ؟ فارمولا بھی لکھیں 2 ٹرانسورس ویوز کی تعریف کریں 3 سادہ پنڈولم کی تعریف کریں اور  ٹائم پیریڈ کی مساوات بھی لکھیں 4 سمپل ہارمونک موشن کی تعریف کریں اور ایک مثال بھی دیں 5 سٹیشنری ویوز کیسے پیدا ہوتی ہیں 6 ایک ویو کی فریکوئنسی معلوم کریں جب کہ ٹائم پیریڈ 4 سیکنڈ ہے 7 سٹربوسکوپ کیا کام سر انجام دیتا ہے 8 سمپل ہارمونک موشن کی دو خصوصیات بیان کریں 9 ڈفریکشن سے کیا مراد ہے 10 سپرنگ کونسٹنٹ کسے کہتے ہیں ؟ یونٹ بھی لکھیں 11 سٹربوسکوپ کیا ھے اس کا استعمال تحریر کریں 12 انتقال انرجی بذریعہ ویوز کی وضاحت کریں 13 سٹعشنری ویوز کیسے بنتی ہیں ؟ 14 ہک کا قانون بیان کریں 15

CHEMISTRY 9TH CLASS UNIT#02

Unit #02                                  NASEER AHMAD معروضی A B C D 1 ان میں سے کونسا سب سے زیاده سرائیت کرنے والا ھے پروٹان الیکٹران نیوٹران الفا پارٹیکل 2 آربٹ کا تصور کس نے  پیش کیا جے.جے.تھامسن ردڑفورڈ بوہر پلانک 3 ان میں سے کونسے شیل  میں تین الیکٹران ھوتے ھیں شیلO شیل N شیل L شیل M 4 کونسا ریڈیو  آسوٹوپ جسم میں ٹیومر کی تشخیص کیلیے استعمال ھوتا ھے کوبالٹ. -60 آیوڈین -131 سٹرانشیم -90 فاسفورس -32 5 جب U- 235ٹوٹتا ھے تو کیا بنتا ھے         الیکٹران نیوٹران پروٹان کوئى نہیں 6 Pسب شیل میں آربٹس کی تعداد ھے ایک دو تین چار 7 ڈیوٹریم مندرجہ ذیل میں سے کیا بنانے میں استعمال ھوتا ھے ہلکا پانی بھاری پانی سوفٹ پانی سخت پانی 8 پروٹان کس نے دریافت کیے گولڈ سٹین جے.جے.تھامسن نیل بوہر ردڑفورڈ