SHORT QUESTIONS LAST FIVE YEARS رزسٹنس کی تعریف کریں۔ یونٹ بھی لکھیں 1 اوہمک کنڈکٹر کیا ہیں ؟ 2 الیکٹرک پاور کی تعریف کریں نیز اسے معلوم کرنے کا کلیہ لکھیں 3 کلو واٹ آور کی تعریف کریں 4 ایک تار میں سے پانچ کولمب چارج دس سیکنڈ میں گزرتا ھے تو تار میں سے کتنا کرنٹ گزرتا ہے 5 جول کے قانون کی تعریف کریں 6 کرنٹ کی تعریف کریں نیز اس کا یونٹ لکھیں 7 اگر 6 کلو اوہم اور 10 کلو اہم کی رزسٹنس کو سیریز میں جوڑا جائے تو مساوی رزسٹنس کیا ہو گی 8 ثابت کریں P=I 2 R 9 جب الیکٹرک اپلائینسز کی لائیو وائر خراب ہو جائے تو ارتھ وائر ہمیں کیسے الیکٹرک شاک سے محفوظ رکھتی ہے 10 سرکٹ بریکر احتیاطی اپلائنس کے طور پر کیسے کام کرتا ھے ...
Comments